اگرآپ کے گلے میں لگاتارخرا ش رہتی ہے تویہ اس جان لیوامرض کی نشانی ہوسکتی ہے؟سائنسدانوں نےخبردارکردیا
deadly diseases itch cough

ماہرین صحت نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگاتار گلے کی خراش کو نظر انداز کرنا صحت کے لیے خطرناک اور کینسر کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔

برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کسی شخص کے گلے میں مسلسل خراش کے ساتھ اسے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو اور نگلنے میں بھی پریشانی یا کان کا درد ہو تو یہ گلے کے کینسر کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ مریض کو کسی بھی قسم کی تکلیف کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں