ماہرین نے دہی کے روزانہ استعمال سے کس مہلک مرض کا علاج بتا دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
cure treatment scientist

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے

ہارورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق روزانی صرف 28 گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے.رپورٹ کے مطابق دہی میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا بہترین اینٹی آکسیٖڈنٹ ہیں جو جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک کرتا ہےجبکہ اس کا باقاعدہ استعمال شوگر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے.

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں