رات کو کیلا اُبال کر کھانے کا کیا فائدہ ہے ؟ اگر اس نسخے کا عوام کو پتہ لگ جائے تو دنیا بھر کے دواخانوں کو بھول جائے گی
  • 2
  • 0

http://tuition.com.pk
banana daily sleep

کچھ لوگ نیند کے لئے خواب آور ادویات کاسہارا لینے لگتے ہیں جس کے سائیڈ ایفکٹس کی وجہ سے ہم جسمانی طور پر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔

اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں اور اس کے استعمال سے آپ کوپرسکون نیند بھی آنے لگی گی۔کیلوں میں پوٹاشیم اور میگنیشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے اور ان دونوں دھاتوں کی وجہ سےہمیں پرسکون نیند آنے لگتی ہے۔ان کی وجہ سے ہمارے پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں اور ان میں اکڑؤ اور کھچاؤبھی نہیں ہوتا۔ اگر انسان مستقل طور پر بے خوابی کا شکار ہوجائے اور باوجود کوشش کے رات کوسونہ پارہا ہو بہت تکلیف رہنے لگتی ہے۔بے خوابی کی وجہ سے بیماریاں جنم لینے لگتی ہیں اور ذیابیطس اور جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اجزا:ایک کیلا،ایک گلاس پانی ،2گرام دارچینی کیلے کو کاٹ کر پانی میں ڈالیں اور دس منٹ تک پانی کوابالی،مشروب کو چھان لیں۔اب اس پردارچینی چھڑک دیں اور رات کوسونے سے ایک گھنٹہ پہلے کیلے والی چائے نوش فرمائیں۔اس مشروب کوروزانہ استعمال کرنے سے آپکو رات کوپرسکون نیند آئے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں