زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ فوری حل ہوجائے گا بس کیلے کو ابال کر اس میں۔۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
banana boiling treatment

بے خوابی، ناقص نیند، ڈپریشن اور دیگر ایسے عارضے آج دنیا میں عام ہو چکے ہیں جن کا علاج الٹا کئی طرح کے مضراثرات اپنے ساتھ لے کر آتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان عارضوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان اور قدرتی حل بتا دیا ہےجس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے.

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ رات کو سوتے وقت کیلے اور دارچینی کی چائے پی لیں تو آپ کا بے خوابی اور ناقص نیند کا مسئلہ جاتا رہے گا جوآنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں، پورے جسم کے درد، ہمہ وقت کی تھکاوٹ، ڈپریشن اور دیگرایسے درجنوں عارضوں کی بنیادی وجہ ہے.ماہرین کے نسخے کے مطابق آپ ایک کیلا لیں اور اسے ایک گلاس کھولتے ہوئے پانی میں ڈال دیں. 10منٹ تک کیلے کو پانی میں ابالنے کے بعد پانی چھان لیں اور اس میں دو گرام پاؤڈر دار چینی حل کریں اور سونے سےایک گھنٹہ پہلے پی لیں. آپ چاہیں تو پانی میں ابالے گئے کیلے کواس چائے کے ساتھ کھا بھی سکتے ہیں. پہلے روز ہی یہ مشروب آپ کوانتہائی حیران کن نتائج دے گا .

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں