پیرس میں حملہ۔۔۔بڑا نقصان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack paris

پیرس میں ایک شخص نے پولیس آفیسر کو قتل کر دیا، متعدد یرغمال

پیرس کےمضافات میں ایک شخص نےپولیس آفیسرکوقتل کرنے کے بعد متعدد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آورنے پولیس آفیسر کی بیوی اوربیٹے کو یرغمال بنالیا لیکن سرکاری حکام کے مطابق ابھی تک یرغمال افراد کی تعداد کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔ ایلیٹ پولیس نےحملہ آورکو گھیرےمیں لے لیا ہے اور مذاکرات جاری ہیں۔ یار رہے کہ اس سے پہلے بھی پیرس میں حملے ہو چکے ہیں جس میں درجنوں افراد ہوءے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں