ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے پروفاقی حکومت کو نوٹس
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
tax federal government

لاہورہائی کورٹ نےتاجروں کیلئےٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کے خلاف درخواست پروفاقی حکومت کو20اکتوبر کےلئےنوٹس جاری کر دیئے۔

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء کی درخواست کی سماعت کی ۔درخواست گزار کا مؤقف تھاکہ صرف تاجروں کو ٹیکس سےاستثنیٰ دینا امتیازی سلوک ہے،تاجروں کو10سال کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ سےبھی استثنیٰ دیا گیا ہے۔استدعاہےکہ صرف تاجروں کو استثنیٰ دینے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے جس پرعدالت نےوفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں