ایمنسٹی سکیم تو جادوگر نکلی پرائیویٹ سکول کے مالک کے کتنے ارب کے اثاثے نکل آئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
schools assets multan

 ایمنسٹی سکیم متعارف کروائے جانے کے بعد کئی دولت مندوں نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اثاثے ظاہر کرنا شروع کر دیےہیں

حکومت کی ٹیکس کی آمدن میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ملتان کے ایک معر و ف تعلیمی ادارے کے مالک نے اسکیم سے فائدہ اٹھاتےہوئے 125کروڑ روپے کے اثاثے ظاہر کردیئے ہیں اور اڑھائی کروڑ روپے کے ٹیکسز بھی جمع کرائے گئے ہیں ، آرٹی اوملتان کے مطابق یہ ظاہر کئے گئے سب سے زیادہ اثاثے ہیں۔واضح رہے ملک میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں