اگلے مہینے کیلئے پٹرول ،ڈیزل کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟حیران کن خبر آگئی
prices news petrol price

نومبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

نومبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب پٹرول 3روپے ،ڈیزل 5روپے اور لائٹ ڈیزل پر 4.50روپے اضافے کی تجویز دی گئی تھی ۔ لیکن غالب امکان یہی ہے کہ حکومت یہ سمری 2نومبر کے دھرنے کے تناظر میں مسترد کر سکتی ہے۔اور اگلے ماہ کیلئے پٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں