عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
price government petrol

حکومت نےعوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں،اوگرا نے پٹرول 1روپے50پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے50پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سمری بھجوا دی۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں 1.50 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3.50 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں