تیل قیمتوں میں ناقابل یقین کمی ، گاڑی مالکان کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
price dollar oil

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آگئی

 سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کیلئے برنٹنارتھ کروڈ کی سپلائی 24 سینٹ کی کمی ہوئی۔عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کمی آگئی، سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کیلئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 24 سینٹ کی کمی کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کرود کی سپلائی 20 سینٹ کی کمی کے ساتھ 67.43 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ ٹریڈرز کے مطابق کروڈ کی قیمت میں کمی امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی اور امریکا کی ترکی کے ساتھ پیدا ہونے والی سفارتی چپقلش کی وجہ سے آئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں