پیٹروبراس کی پیداوار میں 1.42 فیصدکمی
petrobras brazil oil

برازیل کی آئل کمپنی پیٹروبراس نے کہا ہے کہ اگست کے دوران اس کی پیداوار میں کمی ہوئی جس کی وجہ ارجنٹائن میں واقع اثاثوں کی فروخت ہے۔

کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اگست کے دوران تیل کی پیداوار 2.84 ملین بیرل جبکہ اسی کے مساوی گیس کی پیداوار بھی رہی جو کہ جولائی کی پیداوار 2.89 ملین بیرل کی نسبت 1.42 فیصد کم ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں