تنخواہوں سے متعلق حکومت نے زبردست خوشخبری سنا دی،نوٹیفیکیشن جاری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
july salary budget

 نگران حکومت نے مالی سال 2018-19کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

وفاقی سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پیر کو وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔تنخواہوں کے اخراجات کو مالی سال2018-19کے مختص کردہ بجٹ سے پورا کیا جائے گا۔۔صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں