چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہیں بڑھا گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase salary chief justice

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریٹائر ہونے سے سپریم کورٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کو 2017 کے بنیادی پے سکیل سے 3 گنا خصوصی الاؤنس دینے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل سپریم کورٹ نے ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت سپریم کورٹ کے گریڈ 1سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں خصوصی اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2019 ء سے ہو گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں