سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase price cng

ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

 سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی کی قیمت میں ڈھائی سے ساڑھے تین روپےاضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 70تا 71 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے اوگراسمیت 5 ریگولیٹری اتھار ٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کردیا تھا جس کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس کو قیمت مقرر کرنے کی اجازت ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں