شہری ٹینکیاں بھروالیں ، تیل قیمتوں میں اضافہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
increase petrol oil

ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام حاصل رہا جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی نئی پیداوار کے لئے درجنوں آئل رگز پر پیداوار میں کمی آنا ہے۔

سنگا پور مرکنٹائل میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 18سینٹ ( 0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ61.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈکی ترسیل 15سینٹ ( 0.2 فیصد) اضافے کے ساتھ68.27 ڈالر فی بیرل طے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں