ٹیوٹا اور پاک سوزکی کے بعد ہنڈا نے بھی پر پھیلا لیے ، قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
honda suzuki toyota

 مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت میں پچاس ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہےجبکہ تیرہ سو سی سی ہنڈا سٹی کی قیمت بھی پچاس ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب پندرہ سو سی سی ہنڈا سٹی اسپائر گاڑی کی قیمت ساٹھ ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے جبکہ حالیہ لانچ کی جانے والی بی آر وی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں