ہفتہ قبل 20 روپے کلو میں فروخت ہونیوالا ٹماٹر 50 سے 60 روپے کلو تک جا پہنچا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
garlic tomato

 ایک ہفتہ قبل 20 روپے کلو میں فروخت ہونیوالا ٹماٹر 50 سے 60 روپے کلو تک جا پہنچا ہے جبکہ عید جوں جوں قریب آرہی ہے

ٹماٹر‘ لہسن‘ پیاز‘ ہری مرچ‘ لیموں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی چیکنگ نہ ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں من مانا اضافہ بیوپاریوں نے معمول بنا لیا ہے ایک ہفتہ قبل تک 20 روپے کلو فروخت ہونیوالا ٹماٹر 50 سے 60 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہےاسی طرح مصالحہ جات لہسن‘ پیاز‘ ہری مرچ کی قیمتوں میں بھی 10 سے 15 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا اور آئندہ تین چار روز میں ان اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں