سونے کی قیمتوں کو گیر لگ گئے ، خریدارں کیلئے حیران کن خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
donald trump price gold

امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کیوجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر ڈیوٹی کے نفاذ کے اعلان کے بعد عالمی تجارتی جنگ کے امکانات کے باعث قیمتی دھات کی طلب میں اضافہ ہے۔

 نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعدنرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1322.54 ڈالر فی اونس رہے،امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 18.20 ڈالر (1.4 فیصد ) اضافے کیساتھ 1323.40 ڈالر فی اونس طے پائے،لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.30 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1324.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1317.29 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودی1 فیصد اضافے کے ساتھ 1318.5 ڈالر فی اونس طے پائے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں