عوام کے لئے خوشخبری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease sugar chini price good news

چینی کی قیمت میں کمی

شوگر ملز کی جانب سے چینی کی سپلائی بہتر ہونے پر کراچی ہول سیل بازار میں فی کلو چینی دو روز میں دو روپے سستی ہوکر 48 روپے پر آگئی ۔ بازار میں چینی 54 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے۔کراچی جوڑیا بازار ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ شوگر ملز کی جانب سے سپلائی بہتر ہونے پر چینی کی سو کلو بوری دو روز میں دو سو روپے کمی سے چار ہزار آٹھ سو روپے پر آگئی ہے ۔کراچی گروسرز ایسوسی ایشن جنرل سیکریٹری فرید قریشی کا کہنا ہے کہ بازار میں چینی 54 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے ۔ نئی قیمت پر سپلائی آنے کے بعد بازار میں چینی 52 روپے فی کلو تک ہوجانے کا امکان ہے ۔کراچی گروسرز ایسوسی ایشن جنرل سیکریٹری فرید قریشی کا کہنا ہے کہ بازار میں چینی 54 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے ۔ نئی قیمت پر سپلائی آنے کے بعد بازار میں چینی 52 روپے فی کلو تک ہوجانے کا امکان ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں