مائوں کی دعائیں رنگ لائیں پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease price electricity

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کردی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کی کمیکے باعث عوام کو 27 ارب روپے کا ریلیف ملے گا جبکہ اس کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی کے بلوں پر ہوگا ۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی سے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین اور کسان محروم رہیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں