ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease gold price market

 ملکی صرافہ بازار میں ایک دفعہ پھرسونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

 24 قیراط سونے کی قیمت میں 275 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے سونے کی قیمت 56425 روپےسے کم ہو کر 56150 تک پہنچ چکی ہے۔ 22 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے سونے کی قیمت 51600 روپےسے کم ہو کر51400 تک پہنچ چکی ہے۔ اور چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں