قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکےحکومت نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decrease chance electricity prices

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 2 ماہ کے لئے 4 روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اس سلسلے میں نیپرا میں گزشتہ روز فروری اور مارچ کے مہینوں کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف میں رد بدل کرنے کے لئے درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ ماہ فروری کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 40 پیسے اور مارچ میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواستیں دی ہیں۔درخواستوں کی سماعت 26 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں