سونے کے اثاثے رکھنے والے بڑے ملکوں کی فہرست جاری ہو گئی۔۔ ٹاپ پر کن ممالک کانام َ؟؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
assets saudi arabia gold

 ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔

ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب سونے کے 322.9 ٹن ذخائر کے ساتھ عرب ملکوں میں سب سےزیادہ سونےکے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں ماہ کے ا?غاز میں دنیا بھر میں سونے کے محفوظ ذخائر بڑھ کر 33 ہزار 790.8 ٹن ہوچکے ہیں جبکہ امریکا اس قیمتی دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کےساتھ پہلے نمبر پر ہے، دوسرے نمبر پر جرمنی، اٹلی تیسرے نمبر پر، چین پانچویں اور روس چھٹے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں